ہمارے بچپن کے سنہرے دنوں میں صبح کا آغاز اس موصوف جناب مستنصر حسین تارڑ صاحب کے ساتھ ھوتا تھا کیا خوبصورت اور دلگش دور تھا کاش وقت دوبارہ أ سکتا
2026-07-11 02:18:27
2061
murshad 804 :
Mash allah humary bchapen ki yad
2026-07-13 07:49:21
1
shanazmughal :
یہ ہمارے چاچا جی ہیں ہماری صبح کا اغاز انی کو دیکھ کر ہوتا تھا۔ بہت اچھی شخصیت ہیں ان کی الله پاک ان کو صحت دے آمین ثم آمین
2026-07-11 03:19:38
833
eisasajjad125 :
hmary chacha gggg😍😍😍😍😍
2026-07-13 07:49:37
1
M Nawaz Ch :
I love you chacha jee ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️hay bachpan 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-13 08:12:41
1
Talha bro :
Meri mama k chacha ki hain un k time k
2026-07-13 15:30:58
1
Raja Abdul Sattar :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ انکل مستنصر حسین تارڑ
صبح کی نشریات کا آغاز کرتے تھے اور جب پروگرام ختم ھوتا تو بہت اچھی بات کر کے خدا حافظ کرتے تھے ان کی ایک بات مجھے یاد ھے
جب بھی سورج طلوع ھوتا ھے تو تمام عالم کیلئے اک نیا پیغام لے کر آتا ھے اک سورج چڑھا جب میں پیدا ھوا اک سورج چڑھا جب کام پہ لگا اک دن سورج چڑھا جب شادی ھوئی کبھی خوشی کبھی غم ملے آخر اک دن وہ سورج بھی طلوع ھو گا جس دن دنیا سے جانا ھے ان کی یہ بات ابھی تک نہیں بھولا ھمارے پرانے اداکار فنکار نیوز کاسٹر نعت خواں ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت قابل احترام قابل قدر تھے
2026-07-11 03:32:33
386
Rajput :
جی بالکل ھم ان جانتے ھیں 80,90 والے ھم ان کو نہیں بھول سکتے یہ ھمارے چاچو جی ھیں جب ھم صبح سکول جاتے تھے ان کے ساتھ ہر روز ملاقات ضروری ھوتی تھی سکول سے دیر ھو جاتی تھی کاش یہ بچپن واپس آجائیں یہ ذندگی بہت مشکل ھیں 😭
2026-07-11 03:32:11
360
jamshaidkhan9116 :
humare school k time ki waja se humhe jaldi jaldi cartoon Laga k deta tha great person love u uncle
2026-07-13 15:03:58
2
teacher :
ہمارے بچپن کا good morning چاچا
مستنصر حسین تارڑ
ایسی صبح اب نہیں ہوتی😔😔😔
2026-07-10 14:54:27
406
ALI KING 0321 :
مستنصر حسین تارڑ ہمارے بچپن میں صبح بخیر کا پروگرام پیش کرتے تھے
2026-07-11 03:17:31
282
Muhammad shakeel :
ان کے ساتھ صبح کا آغاز ہوتا تھا🥰🥰🥰🥰🥰🥰 اللّٰہ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
2026-07-11 05:30:59
120
Soni🇵🇰🇬🇧 :
وہ بچپن کا زمانہ ہی اچھا تھا😥😥💔
2026-07-10 20:29:44
134
Salman Khan :
کیا دور تھا وہ جب میں صبح ہی صبح اٹھتا اور ٹیلی ویژن پر انہیں دیکھا کرتا اور پھر باہر وین کا ہارن بجتا اور پھر میں اسکول کے لیے بھاگ کر جاتا 😢🥺
2026-07-13 17:47:07
18
Abdullah :
kia khubsorat din thy kash wapis ajain wwo din hamein nhi chahye ye modern dour hamn wohi apna simple mukhlis air aik dosry ki respect hoti thi aik ki khushi pore gaon ki khushi aik ka dukh pore gaon ka dukh aik ki beti pore gaon ki beti hoti thi kash wo wakt lout aye😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-11 09:17:53
23
456780 :
nice person
2026-07-13 09:15:04
3
تنہا مسافر :
نہایت ہی اچھے انسان جن سے ہم نے بچپن میں بہت کچھ سیکھا
2026-07-11 02:38:14
114
Angel Queen 👑 :
اسکول جاتے وقت جب ہم ان کی باتیں سنتے تھے تو ایسا لگتا تھا یہ ہمیں دیکھ رہے ہیں اور ہم سے ہی بات کر رہے ہیں
2026-07-11 06:40:41
54
M Nasir Shafi 🥀🌹 :
ہاۓ میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن 😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
2026-07-13 16:34:10
6
Kamran Ali :
مستنصر حسین تارڑ صبح بخیر
2026-07-11 14:52:21
8
Pareeven :
مجھے توکچھ سمجھ نہیں آرہی کیا لکھوں ان کے لیے😭😭😭🥰🥰🥰
2026-07-11 02:04:01
93
M Nawaz Ch :
اللہ پاک سلامت رکھے ہمارے چہروں پر صبح صبح مسکراہٹ لانے والی شخصیت 🥰🥰
2026-07-11 03:17:57
47
Rana Rashid Ali :
چاچا جی مستنصر حسین تارڑ
2026-07-13 08:13:30
10
Tabassum :
💖💖اسکول جاتے وقت جب ہم ان کی باتیں سنتے تھے تو ایسا لگتا تھا یہ ہمیں دیکھ رہے ہیں اور ہم سے ہی بات کر رہے ہیں
2026-07-12 10:31:31
5
S♥️S :
بچپن کا وہ زمانہ بہت خوبصورت تھا صبح کا آغاز چاچا جی کو دیکھ کر ہوتا تھا۔ کیا وقت تھا وہ
2026-07-11 06:14:57
16
To see more videos from user @2345678hussain327, please go to the Tikwm
homepage.