@realtyempire4: انسان کو مشکلات، دشمن یا خوف کے سامنے جھکنے کے بجائے حق اور اپنے اصولوں پر ڈٹے رہنا چاہیے۔ عزت کے ساتھ جینا اور باوقار رہنا ہی اصل کامیابی ہے۔ کیونکہ ڈر کر پیچھے ہٹنے سے بہتر ہے کہ انسان ہمت اور کردار کے ساتھ اپنا فرض نبھائے۔ لشکر کا خوف رکھنا ہماری تربیت میں نہیں۔ ہمیں یہ نصیحت دی گئی ہے کہ مر کر گھر آ جانا مگر ڈر کر نہیں۔ 🥷🏻🚩