@khana0159: یہ نفرت نہیں فطرت ہے میری🚩جسے چھوڑ دیا پھر اسے سلام تک نہیں کیا۔ زندگی میں کچھ فیصلے انا یا ضد کے لیے نہیں، بلکہ اپنے سکون اور خودداری کو بچانے کے لیے کیے جاتے ہیں۔ جو لوگ آپ کی قدر کرنا بھول جائیں، انہیں خاموشی سے اپنی زندگی سے دور کر دینا ہی سب سے بہترین جواب ہے۔ شیر اپنی سلطنت میں اکیلا ہی اچھا لگتا ہے، اسے بھیڑ کا حصہ بننے کا کوئی شوق نہیں ہوتا #fyp #foryoupage #foryou #10kviews #viwesproblem