@tiredsoul300: تمام رشتوں، رابطوں کو فی امان اللہ… ہمارا ذہنی توازن جواب دے گیا ہے😇💔🥀 اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کسی سے گلہ۔ بس دل اتنا تھک گیا ہے کہ اب کسی تعلق کو نبھانے کی ہمت باقی نہیں رہی۔ اب ہم نے بھی سیکھ لیا ہے کہ ہر دروازہ کھٹکھٹانا ضروری نہیں ہوتا، ہر رشتے کو بچانا بھی لازم نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی خود کو بچانے کے لیے سب سے دور ہو جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔ ہم کسی سے نفرت نہیں کرتے، بس اب دل مزید بکھرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ جو یاد رکھنا چاہے، وہ یاد رکھے… جو بھولنا چاہے، وہ سکون سے بھول جائے🥀😇 تمام رشتوں، تمام رابطوں کو فی امان اللہ… اب ہماری خاموشی ہی ہماری پناہ ہے، اور تنہائی ہی ہمارا سکون🙂🖤 #diltangam#foryoupage #viralvideo