@sheraz_sayys: کبھی بھی اللّٰہ تعالی تمام دروازے اور کھڑکیاں بند کر دیتا ہے کیونکہ باہر طوفان ہوتا ہے۔ کبھی کبھی اللّٰہ آپ کو دریا، میں ڈال دیتا ہے کیونکہ آپ کا دشمن تیرنا نہیں جانتا۔ کبھی اللّٰہ آپ کو کسی مرحلے میں روک دیتا ہے تاکہ خطرہ آپ سے آگے نکل جائے اور آپ تک نہ پہنچ سکے💕 #sheraz_sayys