@bintehameed55: قرآن صرف پڑھنے کی کتاب نہیں، بلکہ زندگی گزارنے کا راستہ ہے۔ 🤍🌿 آج ہی اپنے دن کا کچھ وقت قرآنِ کریم کے لیے نکالیں۔ ہر حرف پر اجر ہے، ہر آیت میں ہدایت ہے، اور ہر تلاوت دل کو سکون دیتی ہے۔ . . . . #creatersearchinsights #quran_alkarim #foryoupageofficiall #tiktokviralvedio🥹 #muslimcommunity