@nasirgondal444: زندگی بہت مختصر ہے رنجشیں رکھنے ، نفرتیں پالنے اور وقت ضائع کرنے کے لیے نہیں۔ جتنا جی سکتے ہو ، مسکرا کر جیو معاف کرو ، محبت بانٹو ، اور نیکی کماو۔ کیونکہ ایک دن صرف یادیں باقی رہ جائیں گی#NasirGondal #motivation #444_crew👑 #motivationalvideo #nasirgondal444