@amk.pakistan: کیسے کیسے ہیرے کیسے کیسے جوان کھو دئیے ہم نے۔ شہید ریحان زیب خان @RehanZeb21 آپ کے ارمان اور ملک کے لئے عمران خان کیلئے آپ کی محبت آپ کا عزم کبھی نہ بھول پاؤنگا ۔ آپ جب بھی ملے آپ کی آنکھوں میں اپنے ملک اور اسکے لوگوں کیلئے ایک بہتر مستقبل کا خواب نظر آیا۔ آہ ! ظالموں نے وہ ستارہ آنکھیں بے نوُر کر دیں۔ آپ اس ملک کے لئے شہید ہوئے۔ اللّٰہ آپ کو جنت الفردوس میں نبی ص کا ہمسایہ بنائے۔ جو خواب آپ نے ہم نے ہم سب نے ملکر اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ اپنے پیارے ملک پاکستان کے لئے دیکھا تھا اس کو پورا کر کے دم لیں گے۔ انشاءاللّٰہ پاکستان زندہ باد 🇵🇰