@khabrain.tv5: شہرِ اقتدار اور پنڈی کے بڑے بیوروکریٹس اور تاجروں کا مگا گٹھ جوڑ بے نقاب! پٹرول کی آڑ میں کالا دھندا کرنے والے کئی بڑے مہروں پر ہاتھ ڈال دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم کے خلاف باقاعدہ FIR درج ہو چکی ہے۔ لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی؛ سلمان یوفون والے کی اربوں کی کوٹھی کہاں سے آئی؟ اور مشہور بنوں بیف پلاؤ کے زوہیب کو کس جرم میں رگڑا لگایا گیا ہے؟ اس لرزہ خیز کرائم نیٹ ورک کا پورا سچ، ابھی دیکھیے شمشاد مانگٹ کے ساتھ صرف خبریں ٹی وی پر! #ExciseDirectorFIR #FuelScam #AssetExposed #KhabrainTV