@exploredir1122: اپنی رفتار دوسروں سے مت ناپو۔ ہر انسان کا سفر الگ ہوتا ہے، اور ہر منزل اپنے مقررہ وقت پر ملتی ہے۔ بس ہمت نہ ہارو، مسلسل آگے بڑھتے رہو، کیونکہ قسمت بھی انہی کا ساتھ دیتی ہے جو راستے میں رکنا نہیں جانتے#mazegary🌄 #ghanikhan #chakdaradirlower #exploredir1122