@awamiactioncommittee7: #آئی جی آزادکشمیر کا پروپگنڈہ بےنقاب کوٹیڑی سانحہ۔ پاکستانی رینجرز، ایف سی، پی سی، اسلام آباد پولیس، آزادکشمیر پولیس کیطرف سے پُرامن عوام پر حملہ کیا گیا۔ 3 نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔ اس کی مثال بھارتی مقبوضہ کشمیر ہندوستانی فورسز کی بربریت سے بھی نہیں ملتی۔ باغ سانگھڑ سے تعلق رکھنے والا مصطفٰی رحیم، ناصر نزیر ماخیالہ، صدیق (بڑہ باڑی) 3 نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔ آئی جی آزاد کشمیر پریس کانفرنسز کررہے ہیں۔ اور فورسز سے جاکر خطاب کررہے ہیں۔ جھوٹ اور فریب کو فروغ دے رہے ہیں۔ ہم ہر اس ظلم جبر کو بےنقاب کریں گے۔ ہماری جدوجہد پُرامن جدوجہد ہے۔ آئی جی آزادکشمیر، ڈی آئی جی اور کمشنر پونچھ کے کہنے پر چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا اور چھاپے مارے گئے۔ اور گھروں میں لوٹ مار کی گئی۔ ناصر خورشید، حارث ہارون اور ان کے کزن کے گھر چھاپہ مارا گیا اور گھروں سے لوٹ مار کی گئی-بچوں سے 19ہزار روپے اور لیپ ٹاپ چھنیہ گیا۔ گھروں سے دیسی مرغیاں اور مرغے ذبح کرکے لے گئے۔ عادل کبیر کا گھر اور اس کے ساتھ بیوہ خاتون کے گھر بدترین دہشتگردی کی گئی - کمشنر صاحب ڈی آئی جی صاحب، ایس پی اور ڈی سی صاحب آپ کو ایک ایک چیز کا حساب دینا#jointawamiactioncommittee #standwithkashmir_foryou_viral💯 #آواز_دو_ہم_ایک_ہیں @Abubakr official @804 @Kamran kami sarmandi @🍁Kashmiri Crown 👑 @Habib kamando @KAMRAN ASHRAF TEAM LEADER @F🌻👑💓🌹Z,,,,804🌻👑💓💔804

جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی
جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 July 2026 16:11:39 GMT
950
185
1
27

Music

Download

Comments

sikandar_kh
🇬🇧 S. Khan :
❤️❤️❤️
2026-07-10 17:01:29
0
To see more videos from user @awamiactioncommittee7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About