@z1717h: پوری کائنات سکون میں ہے نہ کوئی ستارہ جلدی میں ہے، نہ کوئی درخت اپنی باری سے پہلے پھل مانگتا ہے، نہ کوئی دریا اپنی منزل کے لیے بے چین ہے، نہ کوئی پرنده کل کی فکر میں آج کا نغمہ بھولتا ہے۔ ... صرف انسان ہے جو ماضی کے بوجھ اور مستقبل کی فکر کے درمیان اپنا آج کھو دیتا ہے، حالانکہ سکون ہمیشہ اسی لمحے میں پوشیدہ ہوتا ہے۔