@tk_taekook.97: بہت جواب دے دیا، اب سوال کو سوال ہی رہنے دیتے ہیں۔ صفائیاں دے دے کر تھک گئے، اب خود پر الزام ہی رہنے دیتے ہیں۔ جب وہ ہمیں اتنا رُلا کر بھی خوش ہیں، تو اُن کے چہرے پر اِس مسکراہٹ کو ایسے ہی رہنے دیتے ہیں۔ زندگی میں درد تو آتے جاتے رہیں گے، غم ہی تو ہے، تھوڑا اور سہہ لیتے ہیں...!! 🖤🦋- . . . . . (C-linkXrepost) . . . . . #goviral #dontunderreviewmyvideo #fyp #tk_jeonix97 #jungkook