کبھی کبھی ایک انسان صرف کسی کی بے رُخی سے نہیں ٹوٹتا، بلکہ اُس امید سے ٹوٹ جاتا ہے جو اُس نے برسوں دل میں سنبھال رکھی ہوتی ہے۔ پھر نہ بھوک لگتی ہے، نہ نیند آتی ہے، اور نہ ہی زندگی پہلے جیسی محسوس ہوتی ہے۔ اس لیے اگر کسی کے دل میں جگہ بناؤ تو اُسے بے آسرا مت چھوڑو، کیونکہ بعض لوگ مسکرا تو لیتے ہیں، مگر اندر ہی اندر ہر روز تھوڑا تھوڑا مر رہے ہوتے ہیں۔ کسی کا دل توڑنے سے پہلے یاد رکھنا، کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو کبھی بھر نہیں پاتے، اور کچھ لوگ سانس تو لیتے رہتے ہیں، مگر جینے کی خواہش کہیں راستے میں کھو بیٹھتے ہیں___🙂🍁
2026-07-10 16:39:45
1
statistician :
InshaAllah aur shoib As ki beti ko mosa As sy💞
2026-07-10 18:36:45
0
footballar10 :
❤️❤️❤️
2026-07-10 17:16:18
0
o۔ ooo آ :
😞😞😞
2026-07-11 13:58:20
0
To see more videos from user @deeplines0yar, please go to the Tikwm
homepage.