@jwand_ghani: انسان اکثر حقیقت سے نہیں، بلکہ اپنے ذہن میں بنائے ہوئے خدشات، وہم اور گمان سے زیادہ زخمی ہوتا ہے۔ بہت سی تکلیفیں حقیقت نہیں ہوتیں، صرف ہمارے خیالوں کا بوجھ ہوتی ہیں۔🖤 @خفہ غنی 🍂 #poshtosong #poshto_poetry #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba