@lost.trust.tales: مجھے اپنے ساتھ لئے چلو ہر چیز وحشت زدہ ہے کہ تمہارے ہاتھ کے بغیر تو چلنا بھی ایک طرح کی تھکن ہے،، محبت شاید ایک نفسیاتی کیفیت ہے انسان کو حقیقت سے زیادہ اپنے گمان پر یقین دلاتی ہے۔ ہم اکثر کسی شخص سے نہیں بلکہ اس احساس سے محبت کرنے لگتے ہیں جو اس کی موجودگی ہمارے اندر پیدا کرتی ہے وہ شخص چلابھی جائے تو دل دیر تک اسی کیفیت کا میں مبتلا رہتا ہے کیونکہ محبت ختم نہیں ہوتی مرکز بدلتی ہے 🥀😔 #fypシ゚ #fyp #losttrusttales #chailovers #tealover