@69_daniii: *جو محبت کرتے ہیں وہ یوں چھوڑا نہیں کرتے🥹* *ہم نے تو وفاداری کی تھی وقت گزارای تو نہیں❤️‍🩹* #unfreezemyaccount #viewsproblem #growmyaccount #viralpoetrylines #foryoupageplease

𝐃𝐀𝐍𝐈_❤️‍🩹
𝐃𝐀𝐍𝐈_❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 July 2026 16:32:33 GMT
2494
199
5
73

Music

Download

Comments

brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کبھی کبھی سب کچھ ہوتے ہوئے بھی انسان کے اندر ایک ایسی کمی رہ جاتی ہے جو پوری نہیں ہوتی۔ نہ وقت اس کمی کو بھر پاتا ہے، نہ لوگ، نہ مصروفیات۔ ہم جتنا آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، دل اُتنا ہی پیچھے کسی یاد میں الجھا رہتا ہے۔ پھر ایک عادت سی بن جاتی ہے کہ ہر چیز کو برداشت کیا جائے اور کسی سے کچھ کہا نہ جائے۔ اور آخر میں انسان صرف ایک ہی چیز سیکھتا ہے، کہ ہر رشتہ ہمیشہ ساتھ چلنے کے لیے نہیں ہوتا۔
2026-07-11 09:36:12
1
daniofficial.as1
BROKEN 🌸 :
💔💔💔
2026-07-10 19:25:12
1
zoyarajpot014
💫cute zoyi❤️‍🩹❤️‍🔥 :
@Meru❤️bas😔
2026-07-11 11:47:37
1
To see more videos from user @69_daniii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About