لیکن پسند کرنا یا پسند کا نکاح کرنا اسکی بھی حدود ہیں ، یہ نہ ہو پسند کے نام پر سالوں سال یا مہینوں ہفتوں موبائل فون پر باتیں کرتے رہیں ، یا گھومتے پھرتے رہیں ، شریعت محمدی صہ کے مطابق کہ اگر آپ کسی لڑکے کو پسند کرتی ہیں تو آپ اپنے والدین (والدہ) کو بتائیں نہ کہ خود سے آپ باتوں میں لگے رہیں سیم وے لڑکے کو بھی چاہیے اگر کسی کو پسند کرتا ہے تو اسے نکاح کا پیغام بھیجھے اور لازماً اس لڑکی کے والدین پھر اپنی لڑکی سے پوچھیں اگرچہ لڑکی راضی نہیں تو راستے سے ہٹ جانا چاہیے اور صبر کرنا چاہیے ، اگر لڑکی راضی ہو اور اسکے والدین راضی نہ ہوں پھر بھی آپ کو اجازت نہیں کے ولی کی اجازت کے بغیر آپ نکاح کریں یا آپ موبائل فون پر باتیں کرتے رہیں صبر کریں اور رستہ چھوڑ دیں، وہ انکا گناہ انکے والدین کے سر ہے ! اللہ پاک ہم سب کو علم والا اور عمل والا بنائے ، آمین