تیرے بعد کچھ بھی نہیں بچا۔ بس ایک خالی سا میں رہ گیا ہوں ۔ تم گئے تو لگا جیسے میری دنیا نے خود ہی خود کو چھوڑ دیا ہو ۔ جو میرا سب کچھ تھا وہی مجھ سے میرا سب کچھ لے گیا ہے اب کسی چیز کی خواہش نہیں ، کیونکہ خواہشوں کا مرکز ہی تم تھے ، تمہارے بغیر میں وہ سوال ہوں جس کا کوئی جواب نہیں تم نے صرف ساتھ نہیں چھوڑا ، مجھے بھی مجھ سے جدا کر دیا اب خود سے بھی ملنے کو دل نہیں چاہتا کیونکہ تم نہیں ہو تمہارے بعد زندگی نہیں صرف وقت گزر رہا ہے تم گئے تو لگا جیسے میری پہچان بھی ساتھ لے گئے اب کچھ بھی اپنا نہیں لگتا " حتی کہ میں بھی نہیں۔
2026-07-11 04:07:31
1
ع ش ق 🖤 :
🖤😔
2026-07-10 18:17:05
2
بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل :
♥️♥️♥️
2026-07-11 06:02:28
1
ÃFFÀÑ💔 :
😫😒
2026-07-11 06:08:36
1
Nₐzᵢᵣₐ𝓱ᗰₐ𝚍 :
@🌹 𝒥𝓊𝓉𝓉𝒾 𝒬𝓊𝑒𝑒𝓃🌹
2026-07-10 17:21:28
0
Ali Nawaz :
♥️♥️♥️
2026-07-11 02:57:36
1
udaas zangi💔💔💔 :
😞😞😞
2026-07-10 18:23:19
2
mzhardhuddi2 :
☹️☹️☹️
2026-07-11 02:09:29
1
SaJaWaL_BaLoCh_Offical❣️ :
😞😞
2026-07-10 17:40:49
2
Adeel khan123 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 17:31:14
1
itxitx :
💞💞💞
2026-07-11 15:49:57
0
𝙐𝙨_𝙢𝙖𝙣_𝙬𝙧𝙞8𝙚𝙨 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 17:21:03
0
ZN.Bhatti :
😥😥💯💯💔💔
2026-07-10 17:13:26
1
Tanha Nawab :
❤️❤️❤️
2026-07-11 19:27:28
0
To see more videos from user @shaniqbal93, please go to the Tikwm
homepage.