@sidhujutt742: لائر برڈ ہر آواز نقل کر سکتا ہے، مگر وہ لمحہ جب وہ اپنی اصل آواز میں گاتا ہے، پورا جنگل خاموش ہو جاتا ہے۔ 2. تم کسی مشہور شخص کا راستہ اپنا کر، اس کی کامیابی کی نقل چاہتے ہو، 3. راستہ ایک ہی بار بنتا ہے، دوسری بار اس پر چلنے والے صرف سیاح ہوتے ہیں، 4. نقل کرنے والے ہمیشہ دوسرے نمبر پر رہتے ہیں، اپنا راستہ بنانے والے پہلے نمبر پر ہوتے ہیں🙌🚩 ذوالقرنین 🚩 #viral