قریب والے کیا جانیں دور سے بھی سلام ہوتا ہے
حضور ﷺ جانتے ہیں کون کہاں بیٹھ کر روتا ہے
✿ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ✿😩😩
2026-08-31 15:23:50
1
Malik bilal Awan :
میرا دل خوش ہوتا ہے اس کلام کو سن کر 🥰🥰💓💓
2026-08-31 09:23:51
4
Jameel Khan303 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پانچ بار درود شریف پڑھیں ♥️♥️🩵
2026-08-26 17:13:26
6
Alî...✅ :
💚 اللھم صل علٰی محمد وآل محمدﷺ 💚
2026-08-25 18:58:34
5
NaMaLoOm092 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚
2026-07-10 21:22:45
26
Shoaib Irshad :
حضور ﷺ اپ جو سن لیں تو بات بن جاۓ
حضورﷺ اپ جو کہ دیں تو کام ہو جاۓ🥰
2026-07-10 19:02:11
31
Muhammad SHAHAB :
میں نے گناہوں سے توبہ کر لی ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے ساری زندگی اپنی عبادت، اطاعت اور نیکی کے راستے پر ثابت قدم رکھے۔ آمین۔
آپ سب بھی سچے دل سے توبہ کر لیں، اپنے دل میں جنت کی محبت اور اس کی طلب پیدا کریں، اور اپنی زندگی اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات اور سنت کے مطابق گزارنے کی کوشش کریں۔
ذرا سوچیں، اگر اللہ تعالیٰ ہمیں جنت نصیب فرمائے اور ہم جنت میں بیٹھے ہوں، تو ہم میں سے کوئی کہے: "آؤ، رسول اللہ حضرت محمد ﷺ کی زیارت کے لیے چلتے ہیں۔" سبحان اللہ! یہ کتنا عظیم اور خوش نصیب لمحہ ہوگا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچی توبہ، صراطِ مستقیم پر استقامت، اور جنت الفردوس نصیب فرمائے۔ آمین۔
اللہ اکبر۔ 🤲❤️
2026-07-13 08:01:15
22
ᴍɪαɴ ᴍúʜαммαɗ úмαɪя Sαɗɗɪqüę :
♥ اللھم صل علٰی محمد وآل محمدﷺ ♥
2026-07-11 18:00:07
16
Aلi 🫠 :
♥️🥀صلی اللّٰہ علیه واله وسلم♥️🥀
2026-07-11 08:34:28
20
Wazzzii :
♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
2026-08-24 05:13:08
6
(Junaid*Rajput) :
Subhan Allah ❤️❤️❤️😢😢😢
2026-07-11 03:11:48
12
✨مبشر جی✨ :
Allah sabko apna ghr Ka didar nseeb kra❤️ameen
2026-07-15 09:15:19
5
JuNa!D HaSsaN🫰🩷🌸 :
سبحان اللّٰہ ♥️
2026-07-13 10:03:51
5
ايڈووکيٹ ملک شہزاد سنديلہ :
ﷺ
2026-07-12 04:32:54
5
Abdul Rehman :
subhan Allah
2026-08-26 11:47:48
2
Raja Khawar :
meri jan mera sohna Nabi♥️
2026-07-31 22:14:49
3
شیراز بٹ :
ماشاء اللہ
2026-07-21 17:07:50
3
Javed Akhter :
subhanallah
2026-07-11 18:41:44
1
🫶🫶🫶۔۔S💓A :
haye main sadke Serkar
2026-07-13 15:57:34
1
Shahzad ALi :
💚صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💚
2026-08-30 09:38:50
2
Wela Masroof :
Subhanallah 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-16 23:21:37
2
Ammar Malik :
میں مجرم ہوں آقا ﷺ مجھے ساتھ لے لو🙏🏻😥
2026-08-29 14:06:30
1
To see more videos from user @xthatic_vibess, please go to the Tikwm
homepage.