@iman.diaries: زندگی میں جب کامیاب ہو جاؤ تو سب سے پہلے وہ علاقہ چھوڑ دو جہاں تم رہتے ہو، ورنہ یاد رکھنا کہ تمہارے اتنے مخالف، اتنے حسد کرنے والے اور اتنے دشمن پیدا ہو جائیں گے کہ تم دوبارہ ناکام ہو جاؤ گے#foryou #foryoupage #viral #unfreezemyaccount