𝘔𝘢𝘩𝘪 🌷:کچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں جیسے ہمیشہ ساتھ رہیں گے، مگر وقت ثابت کر دیتا ہے کہ وعدے ہمیشہ سچے نہیں ہوتے۔ پھر ایک دن وہ چلے جاتے ہیں، اور پیچھے رہ جاتی ہیں ان کی باتیں، ان کی ہنسی، ان کے ساتھ گزارے ہوئے لمحے اور وہ یادیں جو چاہ کر بھی بھلائی نہیں جاتیں۔ بعض رشتے ختم تو ہو جاتے ہیں مگر دل سے کبھی نہیں نکلتے۔ انسان آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے، مسکرانے کی اداکاری بھی سیکھ لیتا ہے، لیکن کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو خاموشی میں آ کر پھر سے دل کو اداس کر دیتی ہیں۔
لوگ بدل جاتے ہیں، راستے جدا ہو جاتے ہیں، مگر یادیں اکثر عمر بھر ساتھ نبھاتی ہیں۔ 🫠