@sayahbakhat_07: عشق زلیخا نے ثابت کیا کہ چاہت سچی ہو اور اگر اسے اللہ سے شدت سے مانگو تو پیغمبر بھی مل جایا کرتے ہیں ! #foryou #foryoupage #unfreezemyaccount
اللہ تعالیٰ آپ سمیت ہم سب پر اپنی رحمت اور برکت فضل اور کرم علم اور عمل عطا اور رضا عاجزی اور استقامت توبہ اور ہدایت سلامتی اور عافیت صحت اور قوّت رِزق اور عزت عشق اور محبت زُہد اور تقویٰ اخلاص اور بھلائی تحقیق اور جُستجو شجاعت اور بہادری خیر اور سخاوت بخشش اور جنت ہمارے پیارے آقا صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت اور محبت معرفت اور اپنی نعمتوں اور ہر خیر اور بھلائی کا دروازہ کھول دے اور ہمیں ہر شر اور برائی سے محفوظ رکھے آمین۔
2026-07-11 04:11:22
0
ℙس𝕪ق𝕠 ❀🦢❀ :
پتا نہیں!!!مگر اتنا پتا ہے، سجن اگر خود نہ چاہتا ہو تو اسے کبھی نہ مانگو اپنےرب سے۔
یہ بھی محبت کا ایک حصہ ہے،آپ محبوب کو اس کی مرضی کہ بغیر حاصل کریں گے تو کبھی اس کی نظر میں معتبر نہیں رہیں گے۔🥲
2026-07-10 18:35:24
0
OON :
👍👍👍
2026-07-11 06:27:45
0
Lypophrenia🍂 :
❤️❤️❤️
2026-07-11 00:17:27
0
꧁☆YASRAB SADI ☆꧂ :
💔💔💔
2026-07-10 17:42:19
0
mughal :
👑👑👑
2026-07-11 09:19:02
0
To see more videos from user @sayahbakhat_07, please go to the Tikwm
homepage.