@naznain6: چڑھوئ چوہدری یاسین کو گاؤں کی خواتین نے الیکشن مہم چلانے سے روک دیا جب تک مطالبات پورے نہیں ھوتے کسی نوسر باز کو گاؤں میں داخل نہیں ھونے دیں گے ایک بوڑھی ماں نے سوٹا مارنے کی کوشش کی لیکن بچ گیا اپنے ڈرائیور کی وجہ سے ذرائع چڑھوئ نیوز #standwithkashmir #kashmir #azadkashmir #kashmiri