@aila_563: میں ہنستا ہوں سب کے سامنے، جیسے کوئی غم ہو ہی نہیں۔ میں باتیں بھی کرتا ہوں، اور قہقہے بھی لگاتا ہوں، مگر کوئی نہیں جانتا، کہ اندر کتنی خاموش چیخیں دفن ہیں۔ میں نے اپنے درد کو لوگوں سے چھپا رکھا ہے، یوں جیسے کوئی زخم کپڑوں کے نیچے چھپا لیا جائے۔ ہر رات میرا دل اپنے ہی بوجھ تلے ٹوٹتا ہے، اور ہر صبح میں پھر سے مسکرا لیتا ہوں۔ مگر اب یہ درد......" صرف درد نہیں رہا۔ یہ آہستہ آہستہ میری سانسوں میں اتر گیا ہے، اور یوں لگتا ہے کہ ایک دن خاموشی سے مجھے موت کے دروازے تک لے جائے گا۔ تب لوگ کہیں گے: "وہ تو ہمیشہ ہنستا رہتا تھا..." اور کسی کو معلوم نہ ہوگا، " کہ وہ برسوں سے اپنے درد کے ساتھ تنہا مر رہا تھا۔"#fyp #cupcut_edit #cupcuteditvideo #cupcut #cupcuteditvideo