@mnaeempti2: *عوامی خدمت، بروقت مسائل کا ازالہ* *پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا فخر خلیل مومند، حاجی فضل الٰہی خان نے سوئی گیس حکام کے ہمراہ ہزار خوانی چوک ڈی بی ایس کا دورہ کیا* *دورے کے دوران کم گیس پریشر کے مسئلے کا موقع پر ہی جائزہ لے کر اسے حل کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں ہزار خوانی 1، ہزار خوانی 2، خاموش کالونی اور ملحقہ علاقوں چواگجر روڈ گھڑی عیسی خان کے گیس کی فراہمی میں نمایاں بہتری آئی* *اس موقع پر فوکل پرسن پی کے 84 جمعیل خان محمد نعیم خان رئس خان ناظم ناظم فیاض خان* *عوامی مسائل کا بروقت حل ہماری اولین ترجیح ہے/