@andazebyan777: ہمیشہ عام آدمی مرتا ہے، جنگ ہو یا امن، کھیل ہو یا سیاست، صف ما تم عام آدمی کے گھر بچھتی ہے۔ یہ عام آدمی صدیوں سے قربانی دے رہا ہے۔ اس کا خون بہہ رہا ہے۔ اس کے زخم ہرے ہیں۔ خدا کی مخلوق کو جینے کا ہی حق نہیں۔ #fyp #foryou #creatorsearchinsights #dontunderreviewmyvideo#viraltiktok