@lifetime11s: گھبرائیں مت ہجرت کریں، ہجرت میں ہی بقا ہے چاہے کسی انسان سے ہو یا کسی جگہ سے، جہاں دل نہ لگے، جہاں سکون میسر نا ہو وہاں سے خود کو آزاد کیجیۓ، اس مختصر سی زندگی کو چند تلخ لمحوں کی نظر مت کیجئے۔ #lifetime11s #growmyaccount #foryourpage #trandingsong #growmyaccount😢