@shoaib0786s6: #لانگ مارچ میں ابھی چار دن باقی ہیں، مگر راولاکوٹ کے دھرنوں کا منظر دیکھ کر لگتا ہے کہ کوئی طوفان آنے والا ہے۔ عوام کا جوش، عزم اور یکجہتی بتا رہی ہے کہ یہ قافلہ رکنے والا نہیں۔🚩✊#مظفرآباد #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #چلوچلومظفرآبادچلو #راولاکوٹ_میرا_شہر