@kabir_khan.mpa_pk27: ڈیڈک چیرمین عبدالکبیر خان ایڈوکیٹ طوطالئی میں شمولیتی تقریب سے خطاب کررہے ہیں اس موقع پر عادل شیر خان مرحوم کے خاندان نے مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی#ChairmanDDACBuner #KabirKhan #parliament #kpkisambli #shamolyat @Sohail Afridi @Imran Khan Official @Junaid Akbar @PTI OFFICIAL @Riaz khan