@noor.typist62: بلوچستان میں مانگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر حملے کے بعد پاک فوج، ایف سی اور پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی منظوری سے "آپریشن شعبان" کا آغاز۔ گن شپ ہیلی کاپٹرز کی بمباری، اب تک درجنوں دہشت گرد جہنم واصل۔ کسی کو نہ چھوڑنے کا گرین سگنل! #OperationShaban #Balochistan #PakistanArmy #SecurityForces