@dildark30: #اسلام آباد پولیس کی ٹو سٹار افسر نے اپنی جلاد نما کار خاص ساتھ ملکر غیر ملکی خاتون (چائنیز نیشنل) پر تھانہ کوہسار میں مبینہ طور پر بدترین تشد د کر ڈالا زخمی خاتون سلاخوں پیچھے سے جلاد نما کانسٹیبل جانب سے لگائے گئے گھاؤ دکھا رہی ہے اور دونوں لیڈیز پولیس اہلکاروں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہی#tiktokviral #viralvideo #foryoupageofficiall