انسان جُدا ہو نا محبوب سے
تو ہجر ہو اور جدائی ہو
تعلق ٹھیک نہ ہو
تو کوئی چیز اچھی نہیں لگتی نہ کھانا نہ پہننا
نہ دنیا کی اور خوشی اچھی نہیں لگتی
وہ کہتا ہے
ہجر کے دور میں ہر چیز بُری لگتی ہے
سانس لیتا ہوں تو سینے میں چھری لگتی ہے
2026-07-24 20:37:44
0
To see more videos from user @http..afnan, please go to the Tikwm
homepage.