@aestheticthoughts1234: اس انسان کی زندگی کبھی بھی آسان نہیں ہو سکتی جس کے پاس ایک دل ہو جو بہت زیادہ حساس ہو، ایک دماغ ہو جو بہت زیادہ سوچتا ہو، ایک روح ہو جو بہت تھکی ہوئی ہو ، بہت ساری چیزوں سے ہارا ہوا ہو، آنکھیں ہوں جو سب نوٹس کرتی ہوں کہ آس پاس کیا ہو رہا ہے، کیا نہیں ہو رہا۔ اور دل جو بہت ہی کیئر کرتا ہو اگر آپ کے پاس یہ سب چیزیں ہیں تو زندگی آسان نہیں ہو سکتی ، آپ بہت سوچتے ہو ان سب کے بارے میں #onthisday❤️❤️❤️ #foryoupage❤️❤️ #❣️🤍🌹✨🥀