@waqarivehariala81: شہدائےء زیارت بلوچستان کے شہداء کو سلام ۔ ہمیں مسلح جتھوں (بقول حکومتی نمائیندوں فتنہ الخوارج، ٹی ٹی پی وغیرہ ) کے ہر حملے کے بعد دہائیوں سے یہی سننے کو ملتا ہے کہ ہم انہیں فلاں کردیں فلاں کردیں گے، کیفر کردار تک پہنچائیں گے، لیکن زمینی حقائق سے ایسا کچھ ہوتا ہوا نظر نہیں آتا ۔ تمام حکومتی دعوؤں کی کوئی اہمیت نہیں رہی صرف عوام کو لولی پاپ کھلانے اور انہیں مطمئن کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ۔ حکومت اور تمام سیکیورٹی ادارے بے بس نظر آ رہے ہیں ۔ اگر ادارے اپنا کام چھوڑ کر مال بٹورنے کے پیچھے دوسرے اداروں کے دفتروں میں اپنا حصہ وصولی میں مصروف رہیں گے تو امن کہاں سے ہوگا ۔

Waqar Vehari Ala
Waqar Vehari Ala
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 July 2026 18:53:35 GMT
613
64
4
1

Music

Download

Comments

chsaddam81wb
🇵🇰صدام آرائیں🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 20:45:25
1
wasli8181
wasli :
🥰🥰🥰
2026-07-11 03:22:53
1
lalafaisalhakeem
🇵🇰فیصل حکیم 🤎🇵🇰 :
😭😭😭
2026-07-14 16:42:53
0
To see more videos from user @waqarivehariala81, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About