@0sana12: ##😭💔#میں ایک بہن آپ سب سے شکوہ کرتی ہوں##😭💔جہاں ناجائز گانے اور فحش ویڈیوز ہوتی ہیں وہاں ہمارے بھائی بہن سب مل کر سپورٹ کرتے ہیں۔لیکن جب میں صحابہ کرامؓ کی شان میں ویڈیو بناتی ہوں تو مجھے کوئی لائک،شیئر یا سپورٹ نہیں ملتا۔کاش!دین کے لیے بھی ویسا ہی ساتھ دیا جاتا۔