@poetticcore: کیا تم جانتی ہو میں ان بے وقوفانہ ادھورے خوابوں کو کیوں یاد کرتا ہوں؟" اس نے کافی گمبھیر لہجے میں مجھ سے سوال کیا اور اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ "میں ان خوابوں کو اس لیے یاد کرتا ہوں کہ میرے پاس یاد کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا۔ اور تم جانتی ہو جب خواب بھی انسان کے پاس آنا چھوڑ دیں تو وہ کس قدر خالی ہو جاتا ہے #likemyviedeos #unfreezemyaccount #viral #pleasegoviral #fyppppppppppppppppppppppp