@saadullah28: *پریس ریلیز مورخہ 10 جولائی 2026* *دورہ چوک بازار کے صدر سعد اللہ صافی کی کوششوں سے دو فریقین کے درمیان کامیاب راضی نامہ، بھائی چارے اور امن کی فضا بحال* *پشاور () دورہ چوک بازار کے صدر سعد اللہ صافی نے ایک بار پھر اپنی سماجی ذمہ داری نبھاتے ہوئے دو فریقین کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعے کو خوش اسلوبی سے حل کروا کر علاقے میں امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کی ایک بہترین مثال قائم کی۔* *تفصیلات کے مطابق فریق اول حبیب خان اور فریق دوئم مسکین خان کے درمیان معمولی بات پر تنازعہ پیدا ہوگیا تھا، جس میں مسکین خان زخمی ہو کر حبیب خان فریق پر ایف آئی آر درج رجسٹر ہوا جس سے دونوں خاندانوں میں کشیدگی کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ معاملے کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے دورہ چوک بازار کے صدر سعد اللہ صافی نے فوری طور پر مصالحتی کردار ادا کیا۔* *اس موقع پر سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر ندیم اتمان خیل، صدر محمد رحمان اور طاہر خان سمیت دیگر جرگہ ممبران بھی سعد اللہ صافی کے ہمراہ موجود تھے۔ جرگہ نے دونوں فریقین سے مکمل وکالت اور اختیار حاصل کرنے کے بعد انہیں ایک ہی چھت تلے بٹھایا اور تحمل، بردباری اور افہام و تفہیم کے ذریعے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کیا۔* *جرگہ کے سامنے دونوں فریقین نے تمام اختلافات ختم کرتے ہوئے ایک دوسرے کو بغل گیر کیا اور فی سبیل اللہ ایک دوسرے کو معاف کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر دونوں فریقین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ ہر قسم کے اختلافات کو باہمی گفت و شنید کے ذریعے حل کریں گے، امن، محبت اور بھائی چارے کی فضا کو فروغ دیں گے اور ایک دوسرے کے حقوق و احترام کا ہمیشہ خیال رکھیں گے۔* *دورہ چوک بازار کے صدر سعد اللہ صافی نے اس موقع پر کہا کہ معاشرے میں پائیدار امن، برداشت، رواداری اور باہمی احترام ہی ترقی کی ضمانت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جرگہ نظام ہماری روایات کا اہم حصہ ہے اور معمولی تنازعات کو عدالتوں اور دشمنیوں کی نذر کرنے کے بجائے باہمی گفت و شنید اور مفاہمت سے حل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔* *آخر میں حبیب خان اور مسکین خان نے دورہ چوک بازار کے صدر سعد اللہ صافی، سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر ندیم اتمان خیل، صدر محمد رحمان، طاہر خان اور دیگر جرگہ ممبران کا دلی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مخلصانہ کوششوں سے ایک ممکنہ تنازع خوش اسلوبی سے ختم ہوا، جس سے نہ صرف دونوں خاندانوں بلکہ پورے علاقے میں امن اور بھائی چارے کی فضا مزید مضبوط ہوئی۔* #behindthescenes #behtareen #1millionaudition #Peshawar

Saad Ullah
Saad Ullah
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 July 2026 19:01:19 GMT
10168
688
106
67

Music

Download

Comments

hafiz.ullah129
Hafiz.ullah :
🥰🥰🥰
2026-07-11 14:36:36
0
hazrat_safi_110
꧁•⊹٭𝙷𝚊𝚣𝚛𝚊𝚝 𝚂𝙷٭⊹•꧂🥃 :
Nice
2026-07-11 13:11:43
0
abubakarkpk07
ابوبکر خان :
Nice
2026-07-11 13:10:16
0
sajjubhai568
🦅💸SK💸🦅 :
2026-07-11 10:59:57
0
kashi.943
KĀSHÍ ÄloÑÊ❤️🖤 :
da wali
2026-07-11 12:54:01
0
tofeeqkhan176
Tofeeqkhan176 :
masha Allah
2026-07-11 10:16:30
0
hasninkhattak10
Maskeenkhan :
❤️
2026-07-10 21:32:40
0
tariq_safi_4
Tariq Safi :
🥰🥰
2026-07-10 20:04:45
0
hazrat_safi_110
꧁•⊹٭𝙷𝚊𝚣𝚛𝚊𝚝 𝚂𝙷٭⊹•꧂🥃 :
Z 10❤️❤️
2026-07-11 13:11:36
0
hazrat_safi_110
꧁•⊹٭𝙷𝚊𝚣𝚛𝚊𝚝 𝚂𝙷٭⊹•꧂🥃 :
Mashallah
2026-07-11 13:11:21
0
abubakarkpk07
ابوبکر خان :
Mashallah
2026-07-11 13:10:10
0
sanaullah2525
Sana Ullah :
dirrrrr kha
2026-07-10 20:03:52
0
khalil.khan0106
Khalil Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-11 16:14:37
0
farooqkh87
Farooq khan :
🥰🥰🥰
2026-07-11 13:50:44
0
zargulsafi
🌜Khan 🌹Safi 🌙 🌹💐 :
❤️❤️❤️
2026-07-11 15:27:37
0
subhanullah53181
✭᭄✿Ꮥữꫝãñ🥀 :
🥰🥰🥰
2026-07-11 15:22:02
0
hafiz.ullah129
Hafiz.ullah :
🥰🥰🥰
2026-07-11 14:35:55
0
shahid123kha
༄R᭄R shahid khan :
🥰🥰🥰
2026-07-11 15:45:32
0
icyraja02
icy RAJA :
🥰🥰🥰
2026-07-11 13:43:29
0
abubakarkpk07
ابوبکر خان :
❤️❤️❤️
2026-07-11 13:10:18
0
user562776636
Shahzad Khan :
😂😂😂
2026-07-11 12:10:31
0
malakabasjan
Malak Abas Jan :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-07-10 19:04:04
0
To see more videos from user @saadullah28, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About