@ishq.likhti.hun04: caption 😍🔥 جب تیرا وجود میری آغوش میں اِک طوفان بن کر سمٹتا ہے تب ہوش کا ہر دعویٰ اور حیا کی ہر دیوار گر جاتی ہے تیری قربت کا ہر لمحہ میری روح پر محبت لکھ دیتا ہے اور ہر دھڑکن تیرے نام کی صدا بن جاتی ہے تیری آنکھوں میں ایسا سکون ہے، جہاں میری دنیا آ کر ٹھہر جاتی ہے لفظ اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں اور احساس محبت کی زبان بن جاتے ہیں ہر سانس تیری خوشبو کا لمس لیے چلتی ہے تیری قربت ہی میری محبت کی سب سے حسین تعبیر ہے