@itshadi822: تم بھی لوگوں کے ساتھ مل کر مجھے پتھر مار لینا ۔۔ !!💔🥹 #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #newaccount💔 #dontunderreviewmyvideo #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #needyoursport🥀🥲
پاگل ہونے تک تمہارا ہوں --
جب تک میرے ہوش باقی ہے جب تک میں دنیا کو
سمجھتا ہوں تب تک میں صرف تمہارا ہوں --
میں تمہاری خاطر اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دونگا عزت ،
وقار ، سکون --- یہاں تک کہ اپنی عقل بھی --
اور مجھے پتہ ہے اس کا انجام کیا ہوگا، تمہاری محبت
میں پاگل ہو جاؤں گا، دیوانہ کہلاؤں گا اور یہ دنیا مجھ
پر پتھر برسائے گی --
مجھے دنیا کے پتھروں سے گلہ نہیں مجھے بس اتنا کہنا ہے
کہ جب میں پاگل ہو جاؤں، جب میں تمہیں پہچاننے کے
قابل نہ رہوں --
تب تم بھی آجانا باقی لوگوں کے ساتھ کھڑی ہو کر تم
بھی مجھ پر پتھر برسانا میں منع نہیں کرونگا ...
کیونکہ میں صرف ہوش میں تمہارا ہوں بے ہوشی میں
نہیں!!❤️
2026-07-11 07:00:06
2
🤦🏻♂️ 🚩 :
وین انت 🌺؟
2026-07-12 06:19:00
0
ح⚡ :
😎😎😎
2026-07-11 02:22:45
1
𝕁𝕦𝕤𝕥 𝔸𝕝𝕠𝕟𝕖....❤️🩹 :
@sain🌝🌚 😭😭😭😭😭
2026-08-08 06:58:26
0
Anas 👁️👁️ :
🥰🥰🥰
2026-08-27 08:09:51
0
➳ᴹᴿ᭄Faheem :
😊😊😊
2026-07-10 19:16:03
1
🥹ALONE💔BOY🙋♂️ :
🥰🥰🥰
2026-07-11 07:51:11
1
𓆩𝙎𝙖𝙙𝙖 ♛𝙃𝙖𝙡𝙖𝙠𓆪 :
🥰🥰🥰
2026-08-03 23:33:54
0
𝘿𝙄𝙎𝘾𝙄𝙋𝙇𝙄𝙉𝙀 ❤️🩹 :
😩😩😩
2026-07-31 18:19:34
0
⚡MARCO🦋 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 19:16:53
1
To see more videos from user @itshadi822, please go to the Tikwm
homepage.