@yousafxai152: افغانستان روانگی کے موقع پر گاؤں شیخ ڈھیری کے محترم استاد اور عالمِ دین مفتی بلال صاحب کی رخصتی انتہائی جذباتی مناظر میں ہوئی۔ اپنے محبوب استاد کو الوداع کہتے ہوئے کئی افراد آبدیدہ ہو گئے، جبکہ مفتی بلال صاحب بھی اپنے شاگردوں، بزرگوں اور اہلِ علاقہ کی محبت دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے سفر کو آسان فرمائے،