@umarfarooqumar123: #foryou #follower #highlight ضلع ہنگو کے علاقے کٹکانی اور دوسرے جگہ لختی بانڈہ میں مقیم ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والے متعدد خاندانوں کے مکانات سرکاری کارروائی کے دوران مسمار کر دیے گئے۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ وہ شدید گرمی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ان کے مطابق پہلے اورکزئی میں آپریشن کے دوران ان کے گھر تباہ ہوئے تھے اور اب ہنگو میں بھی ان کے مکانات مسمار کر دیے گئے ہیں۔ اس ویڈیو رپورٹ میں متاثرہ افراد کے انٹرویوز اور ان کا مؤقف پیش کیا گیا ہے۔