@❤️🇵🇰 شاہ صاحب 🇵🇰❤️آفیشل iD: میں فٹبال گیم کو پسند نہیں کرتا تھا بس اتنا معلوم تھا یہ کھیل سب سے زیادہ صحت مند کھیل ہے پوری دنیا میں دیکھا اور کھیلا جاتا ہےاور گراؤند میں سب سے زیادہ تماشائی ہوتے ہیں اس فیفا ورلڈ کپ میں آپ کی کارکردگی اور انداز مزاح دیکھ کر میں دلُسے پسند کرنے لگا ہوں آپ کو اور آپکے کھیلنے کی انداز کو رونالڈو اور مسٹر ہالینڈ خدمت انسانیت میں بھی سب سے آگے ہو بہت سارا پیار الّلہ سلامت رکھیں love you from my heart 🇵🇰🫡🇵🇰
2026-07-15 07:04:13
0
Василь :
👍👍👍
2026-07-10 21:25:50
0
To see more videos from user @football.lover8553, please go to the Tikwm
homepage.