@z_h_write: جب بیوی اپنے ہی شوہر کو دوسروں کے طعنے دینے لگتی ہے، تو شاید وہ یہ نہیں جانتی کہ اس کے الفاظ شوہر کے دل کو کتنی گہری چوٹ پہنچاتے ہیں۔ تعریف رشتوں کو مضبوط بناتی ہے، جبکہ موازنہ اور طعنے محبت کو کمزور کر دیتے ہیں۔ ❤️#MiyaBiwi #ShoharBiwi #MarriageAdvice #UrduQuotes #RelationshipTips