@mianimranbashir: نوشہرہ ورکاں کے نواحی علاقے سنیاریانوالہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق جبکہ نو شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گوجرانوالہ سے پیر وارث شاہؒ کے دربار جانے والے زائرین کی چار موٹرسائیکلیں سڑک پر پنکچر ہونے کے باعث کھڑے لوڈر مزدا سے ٹکرا گئیں۔ جاں بحق افراد میں علی حیدر، حمزہ، فیصل اور شبنم بی بی شامل ہیں، جبکہ زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں#nowsheravirkan #viralvideo #fyp