: بیٹی پیدا ہو تو ڈبل خوشی منایا کرو… میری بیٹی کی شاپنگ کے وقت میرے جزبات 🥰😍
2026-07-11 12:45:41
118
عامر کی شہزادی :
باجی بیٹی نہ دینا
اللہ آپ کی مشکلات آسان کرے آمین
2026-07-10 20:57:00
185
Asif wasli 63 ala سعودی عربیہ :
السلام علیکم عامر بھائی کیسے ہو میرا نام اصف قیوم ہے ضلع خانیوال تحصیل میاں چنوں اڈا وجیاں والا 65 15 ایل میں اس وقت سعودی عرب میں ہوں میرے پاس ایک بج کے 12 منٹ ہو گئے ہیں کام سے ابھی فارغ ہوا ہوں لیکن جب میں نے اپ کی ویڈیو دیکھی سیم میرے بھی انسو نہیں رک پا رہے تھے الحمدللہ اللہ پاک نے مجھے بھی دو بیٹیاں دی ہیں اور دو بیٹے اللہ کو پیارے ہو گئے تھے اللہ کی رضا پہ راضی ہوں اللہ تعالی ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے🥰
2026-07-10 22:12:14
101
kashif javed@332 :
بیٹیاں رحمت ہیں اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے
2026-07-11 03:21:37
118
shahzaman Khan :
اللّٰہ پاک کے کرم سے 2021 میں شادی ہوئی تھی اور میری عمر بھی 21 سال تھی اب 2026 میں 26 سال کا ہوں اور 3 بیٹیوں کا باپ ہوں 🥰
2026-07-11 06:00:26
48
♥️my love my hubby ♥️ :
Allah pak sb bettiyo k naseeb achy kry 🤲😢😢😢
2026-07-11 01:58:45
50
✧༝ عشق زادی ༝✧ :
بے شک اللہ پاک ہر بہن اور بیٹی کے نصیب اچھے کرے امین اور بھائی اپ کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے امین
2026-07-10 21:19:29
48
🥰 little cute girl 🥰 :
bay shake ahall pak ap ko salmat rahek
2026-07-11 02:47:09
34
Fiaz Ahmed :
بہت ہمت والے انسان ھو بھائی اپ اج اپکو بھی روتے 😭دیکھ لیا ھے
اپ اس دھرتی کے عظیم ترین انسان ھو جو کام ہماری ریاست ہماری اسٹیٹ ہمارے بڑے بڑے مگر مچھ نہ کر سکے وہ کام اپ نے کر کے دکھایا
رب کریم آپ کا سایہ ہم پر ہمیشہ سلامت رکھے ❤️🤲
2026-07-10 23:12:12
37
saim cosmetics kamalia :
بھائی میں نے تو خود اللہ سے دعا کر کر کے بیٹی لی ھے بیٹی تو گھر کی رونق ھے
2026-07-11 05:48:44
26
kaka Sindhu 0047 :
dunya is bat ko kun ni samjti bahi rehmat hi beti h
بھائی عامر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا
2026-07-11 00:56:55
7
Abdul Nadeem :
اللّٰہ پاک نصیب اچھے کرے آمین آمین آمین
2026-07-10 20:58:08
29
نورزمان :
2026-07-11 03:22:31
11
🇵🇰W@ṣ̌ím Aɓâṣ🇸🇦 :
:ایسے ہی اللّٰہ کریم اپنے بندے سے ہزار گنا زیادہ پیار کرتا ہے ،
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-07-11 04:53:08
7
Its zoye :
sadqay Allah Pak aapko.salmat rakhay bhai meri bhi 2betiyan hain 😢
2026-07-11 04:29:53
22
ملکاں دا منڈا سعودیہ آلہ 🇸🇦 :
اللہ پاک بھائی اپ کو تندرستی عطا فرمائے اور لمبی زندگی دے ماشااللہ اپ بہت اچھا کام کرتے ہو🤲🤲🤲🤲
2026-07-10 20:59:31
30
muhammadafzaal5794 :
عامر بھائی الللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو بھی صحت تندرستی دے اور صراط مستقیم کی پوری ٹیم کو بھی الللہ پاک کامیابی دے اور الللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب آچھے کرے آمین،
2026-07-10 21:11:58
28
To see more videos from user @siratemustaqeem_amir, please go to the Tikwm
homepage.