@alirazatalks: Part 409 | Har dua puri krny ka Wazifa #alirazatalks #viral #Wazifa #Islam #motivation

AliRazaTalks
AliRazaTalks
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 July 2026 20:50:21 GMT
122539
11495
390
907

Music

Download

Comments

coin7320
Coin :
Kun faya kun
2026-07-13 23:25:10
0
salimnazari64
Salim khan :
کن،فيکون
2026-07-14 09:13:29
0
abila9159
user4049490382287 :
Kun faya kun ❤️
2026-07-13 16:32:52
0
just.an_ordinarygirl
罗哈 哈桑❤️ :
Kun faya kun ❤️
2026-07-13 06:17:10
0
sanamsoomro314
sanamsoomro314 :
Kun Faya Kun
2026-07-13 17:20:45
0
toor_adv3425
Adv Ammara Toor :
kunfaya kun
2026-07-12 15:39:14
0
shumaila2473
shumaila :
me rozana Esha ki namaz k bad parhti Hun abhi tk meri koi dua rad nai hoi
2026-07-11 09:31:23
19
sadafbaig879
it's me back :
Kun fyakon
2026-07-11 03:27:16
17
s.s.4bhai
s.s.4bhai :
❤️کن فیکون ،کن فیکون،کن فیکون ❤️May Allah reward you and May Allah almighty grant you happiness and success in life Ameen
2026-07-12 09:57:25
3
saqib.shakeel.saq6
Saqib khan :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🥰
2026-07-11 08:20:56
24
mehreen.raja7
Mehreen Raja :
Kun faya kun
2026-07-11 03:38:00
4
khushbu.khushbu8
Khushbu Khushbu :
plz dowa likhdena 🥰🥰🥰🥰
2026-07-11 10:06:08
0
ghulammustafamras
ghulammustafamras :
ap garanti deti ho
2026-07-11 16:30:13
0
osmnyons
ميري جان :
كن فيكون
2026-07-11 17:55:32
0
mu512mu
💋❤M❤U❤💋 :
:کن فیکون 🤲
2026-07-10 21:50:54
8
anayach319
Anaya ch :
Lu fayakun
2026-07-11 18:11:10
0
samia.hijab21
Samia Hijab💞 :
الحمدللہ ایک خاندانی سید عامل کی وجہ سے مجھے میری محبت حاصل ہو گئی🥰
2026-07-12 22:47:19
1
bukhari_ali_shah
Ali shah 0786 :
Kunfayakun
2026-07-10 21:56:33
2
syednaveedabbas4
Syed Naveed Abbas Sh :
kunfayakoon
2026-07-10 21:12:36
1
zamin.3271
Zamin 3271 :
Kun fayakun
2026-07-11 03:37:02
1
shahzad69556
Shahzad :
Kun fayakun
2026-07-10 21:15:37
1
muhummed.salman
Allah pak Karam kare do :
Bhai muja ap se baat Karen ha
2026-07-10 23:19:02
4
sheeza.f32
sheeza.f32 :
kun faykun
2026-07-11 04:09:48
2
unkiihunyrr
Queen 👑 :
ameen Suma ameen Kun faya kun
2026-07-11 03:57:39
2
pathan.khan2693
Pathan Khan :
kunfayakun
2026-07-11 04:31:22
1
To see more videos from user @alirazatalks, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تاش کے پتوں کی طرح زندگی بھی عجیب کھیل کھیلتی ہے۔ کبھی ہاتھ میں بہترین پتے ہوتے ہیں مگر قسمت ساتھ نہیں دیتی، اور کبھی کمزور پتے بھی جیت دلا دیتے ہیں۔ مگر زندگی کا سب سے خطرناک کھیل وہ نہیں جو قسمت کھیلتی ہے، بلکہ وہ ہے جو اپنے کھیلتے ہیں۔ کیونکہ دشمن کا وار انسان سہہ لیتا ہے، لیکن اپنوں کی ٹھوکر اندر سے توڑ دیتی ہے۔ اکثر انسان غیر لوگوں سے نہیں ہارتا، بلکہ اُن لوگوں سے ہارتا ہے جنہیں وہ اپنی طاقت سمجھتا ہے۔ کچھ لوگ ساتھ چلتے چلتے اچانک راستہ بدل لیتے ہیں، کچھ چہروں پر وفاداری اور دل میں حسد رکھتے ہیں۔ یہی وہ لمحے ہوتے ہیں جہاں پوری بازی پلٹ جاتی ہے۔ انسان سوچتا کچھ اور ہے، مگر وقت اُسے حقیقت کا آئینہ دکھا دیتا ہے۔ لیکن یاد رکھو، ہر ٹھوکر تباہی نہیں ہوتی۔ کچھ زخم انسان کو اتنا مضبوط بنا دیتے ہیں کہ پھر وہ کسی سہارے کا محتاج نہیں رہتا۔ تاش کے پتوں کی طرح زندگی میں بھی بازی وہی جیتتا ہے جو حالات کے بدلنے پر خود کو سنبھال لے۔ کیونکہ اصل طاقت اچھے وقت میں نہیں، برے وقت میں ثابت قدم رہنے میں ہوتی ہے۔ جو لوگ اپنوں کی بےوفائی کے بعد بھی اپنے حوصلے زندہ رکھتے ہیں، وقت آخرکار انہی کے حق میں فیصلہ لکھتا ہے۔ #positivevibes #unfrezzmyaccount #motivation #inspiration #positivity

About