haye Allah jiii😭 Allah pak shahadat qabool farmaye Ameen
2026-07-29 16:49:04
8
🍁KAshMiRiSaRdaR💀 :
انا اللہ وانا الیہ راجون 😭
اسامہ بھائی جو کہتے تھے جوانیاں لوٹائے گے آج آپنی جوانی وطن پہ قربان کر گے 😭
اللہ پاک جنتوں کا مہمان بناے آمین ثم آمین 😭
2026-07-29 10:29:50
21
NOم!!!🦋❤️ :
😭😭mola hmry bhi osama ki magfrat farma😭😭😭😭🤲🏻🤲🏻
2026-07-29 17:36:04
4
Nofal :
Kash us Waqt hm bi hoti sath 😢😢😢
2026-07-29 17:36:52
2
Zain ✨ :
سلام اس جذبے کو تاریخ میں لکھا جاے گا پی۔ ایچ ۔ڈی کے سٹوڈنٹ کو شھید کر کے دھشت گرد کہا گیا🥺
2026-07-29 17:01:32
5
@Zeshan_Official🇸🇦 :
مقبول بٹ صاحب نے کہا تھا، جس دن تم پاکستان کا اصل چہرہ پہچان لو گے، ہندوستان کو بھول جاؤ گے۔ آج آنکھوں نے سب دیکھ لیا۔😓💔😓
2026-07-29 15:07:33
4
🇦🇪🥀ماں کا شہزادہ🥀🇦🇪 :
@🇦🇪🥀ماں کا شہزادہ🥀🇦🇪:😭😭:شیر کی طرح دہاڑ رہا تھا
جوانیاں لٹائیں گے ,سینے پے گولیاں کھائیں گے لٹا دی اس نے جوانی وطن کی خاطر اس نے اپنی بات پوری کر دی
خدا جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے😭😭
2026-07-29 13:18:16
1
قالعدم 🚨 :
Allah pak jannat ma jaga day bhi ko
2026-07-29 11:58:10
3
فخرے منگلا 🖤 :
😢😢
2026-07-29 14:46:24
1
king.313 :
آج جب اپنی کشمیر کی بہادر ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو حق، انصاف اور اپنے مستقبل کی امید کے لیے حوصلے کے ساتھ کھڑا دیکھتے ہیں تو دل فخر سے بھر جاتا ہے۔ ان کی ثابت قدمی، ہمت اور عزم اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ایک قوم کی اصل طاقت اس کے باہمت لوگوں میں ہوتی ہے۔
ہمیں فخر ہے کہ ہم ایسی بہادر ماؤں کے بیٹے اور ایسی باہمت بہنوں کے بھائی ہیں، جنہوں نے ہر مشکل گھڑی میں صبر، وقار اور حوصلے کی مثال قائم کی۔ اللہ تعالیٰ ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی ہمیشہ حفاظت فرمائے، انہیں عزت، سلامتی اور استقامت عطا فرمائے، اور ہر مظلوم کو انصاف نصیب فرمائے۔ آمین۔
2026-07-11 09:24:49
11
صباء🦋 :
hyeee😭
2026-07-29 18:07:14
0
غلام رسول خان :
💔💔💔🌹🌹❤️❤️❤️❤️804
2026-07-12 21:19:47
1
SAUDi 🇸🇦 DRIVER :
ameen
2026-07-11 15:28:44
1
Muhammad Bahram535 :
💚
2026-07-11 06:17:54
0
☠️Alhamdulillah KASHMiRi☠️ :
Allah pak shahadat qabool farmaye Ameen🥺
2026-07-29 17:02:59
0
raimaqueen48 :
bohat dukh howa usama bhai ka
2026-07-29 18:09:10
0
aqib maroof :
:اللہ پاک اسامہ بھائی کو جنت الفردوش میں اعلی مقام عطا فرمائے 🤲
2026-07-29 17:59:27
0
m orhan :
یا رب! صبح جب ہماری آنکھ کھلے تو کشمیر کی طرف سے صرف اچھی اور خوش کن خبریں سننے کو ملیں۔ ہمارے شہروں، وادیوں اور پہاڑوں پر امن و سکون قائم فرما، ہر بے گناہ کی جان کی حفاظت فرما، ہر خوف کو اطمینان میں اور ہر غم کو خوشی میں بدل دے۔
اے اللہ! آج کی صبح کا سورج ہمارے کشمیر کے لیے امن، رحمت، خوشیوں اور آسانیوں کا پیغام لے کر طلوع ہو۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-07-29 17:23:24
0
To see more videos from user @rashidsaleem042, please go to the Tikwm
homepage.