@vitoria.santos4521:

vitoria.santos4521
vitoria.santos4521
Open In TikTok:
Region: BR
Friday 10 July 2026 21:22:10 GMT
20
6
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @vitoria.santos4521, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جس کے سامنے آتے ہی انسان اپنی ساری سمجھداری بھول جاتا ہے۔ دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہو جاتی ہیں، الفاظ ہونٹوں تک آ کر رک جاتے ہیں، اور ایک لمحے کیلئے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وقت نے خود کو ساکت کر لیا ہو۔ جس کے سامنے آتے ہی انسان اگلے چند لمحوں کیلئے اپنے بولنے، سننے،اُٹھنے بیٹھنے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دے، اُسے محبوب کہتے ہیں۔ وہ صرف ایک شخص نہیں ہوتا، بلکہ انسان کے سکون، بےچینی، خوشی اور کمزوری سب کچھ کا مرکز بن جاتا ہے۔ اس کی موجودگی عام سی محفل کو بھی خاص بنا دیتی ہے۔ اور اُس کی ایک نظر انسان کے اندر برپا ہر شور کو خاموش کر دیتی ہے۔ محبوب وہ نہیں جو ہر وقت ساتھ ہو، بلکہ محبوب تو وہ ہوتا ہے جس کا خیال بھی آئے تو انسان چند لمحوں کیلئے خود سے بےخبر ہو جائے۔ پھر چاہے پوری دنیا سامنے کھڑی ہو، نظر صرف اُسی کو تلاش کرتی ہے۔ دل صرف اُسی کی آواز سننا چاہتا ہے، اور روح صرف اُسی کے قریب رہنے کی خواہش رکھتی ہے۔ شاید اسی کیفیت کا نام محبت ہے… جہاں انسان باقی سب کچھ بھول کر صرف ایک شخص میں سمٹ جاتا ہے۔ #سکندر🍁 #اُمیرۃ #کہانی #اھودی

About